جمعرات، 25 مارچ، 2021

واہ بھائیا!
 


😘
ابو جی خوش ہوتے تو کہتے * واہ بھئی واہ!*
زیادہ خوش ہوتے تو کہتے * واہ بھئی واہ بھائیا!*
اور اگر کبھی * واہ بھئی واہ بڑے شریف آدمی ہو!*
کہتے تو یہ اظہار ناراضگی ہوتا یہ ایک طرح سے بہت بڑی گالی بھی تھی.
میرے حافظے میں ایک بھی ایسا لغو لفظ نہیں جو کبھی میں نے ان کی زبان سے سنا ہو .
بغیر کوئی فضول ,واہیات لفظ بولے انھوں نے ایک لمبی زندگی گزار کر کمال نہیں کر دیا .واہ بھائیا! ( رحمة الله عليه).

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں