یوم ابّا ا ا ا.........
میری فقط اس بات پر بھی ماں سے پٹائی ہوئی کہ دوسرے بچے جب روتے ہیں تو اپنی اپنی ماؤں کو پکارتے ہیں ایک یہ ہے جو کہتا ہے ابّا ا ا ا ...
کیوں نہ کہتا وہ میرے یار میرے غمخوار میرا پہلا پیار تھے. الله رحیم اپنی رحمت سے ان کے درجات بلند فرمائے. امین
! یوم ابّو
میں ہمیشہ پہلے کچھ دن گاؤں رہنے کے بعد والدین کے پاس رسالپور جاتا .
ابو جی پوچھتے بھائیا! واپسی کب ہے?
اور واپسی پر مجھے کراچی کی ٹکٹ تیار ملتی
امی نے پوچھا باؤ ! شکیل کی تنخو اہ کتنی ہو گی?
بولے میرے اجی! نے مجھ سے آج تک نہیں پوچھا..

میں کون ہوتا ہوں پوچھنے والا.
واہ بھائیا! میں قربان جاؤں.تو سکھی رہے جس کے تو گیت گاتا تھا اس کی شفاعت نصیب ہو.آمین
واہ بھائیا! میں قربان جاؤں.تو سکھی رہے جس کے تو گیت گاتا تھا اس کی شفاعت نصیب ہو.آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں