چچا
ابو طالب اپنے بھتیجے محمد
پھر حمزہ و عباسرضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں جوبہت سارے خداؤں کو چھوڑ کر نہ صرف محمد رسول اللہ
کے اکیلے خدا پر ایمان لاۓ بلکہ اپنے رسولبھتیجے
اور اس کے رب کے دین کی سربلندی و سرفرازی کی خاطر زندگیاں نچھاور کر دیں .
آخر میں ابو جھل و ابو لھب ہیں جنہوں نے یتیم بھتیجے
کو ستانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی اور جان کے درپے رہے .
جھوٹ اور سچ کی ملی جلی اس دنیا میں یہ جنگ یہ دلچسپ تقسیم آج بھی کسی نہ کسی صورت موجود ہے .
سوال یہ ہے
کہ آپ اس کھیل کے کس خانے میں موجود بیٹھے یا کھڑے ہیں ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں