خر
میں سوچتا .......کچی پکی روٹی پڑھی ماؤ ں نے تو رٹایا تھا
تم بندے کس کے ہو ؟
الله کے
امتی کس کے ہو ؟
پیارے رسول اللہ محمد مصطفی
کے
تمہارا مذھب کیا ہے ؟
اسلام
تم مسلمان کب سے ہو ؟
روز ازل سے
سوال کرنے کی جرات نہ تھی .آخر پتہ چلا
سارے نہیں صرف خر پٹھان پہلے آیا اور اسلام بعد میں
آج اتنے برسوں بعد ان دنوں سارے پاکستانی نہیں صرف خر پاکستانی بشمول ڈاکٹر انجنئیر پروفیسر ملا مولوی خطیب علامہ سب سے پہلے جماعتی لیگی انصافی اور جیالے ہیں پاکستان ابھی نہیں بنا اور لگتا ہے اسلام بھی بعد میں آئے گا .

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں